صفحۂ اول قرآن مجید توضیح المسائل سوانحِ حیات کتب سوال و جواب ویڈیوز مجلات گوشۂ تصاویر
حصۂ کتب میں آيۃ اللہ محمد حسين النجفي کی مستند ادعیہ، اعمال اور زیارات پر جامع کتاب زاد العباد ليوم المعاد شامل کر دی گئی ہے۔ مؤمنین سے التماس ہے کہ مؤلف اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جامعہ علمیہ سلطان المدارس الاسلامیہ کا تیرھواں سالانہ اجلاس مؤرخہ 9 اور 10 اکتوبر بروز ہفتہ و اتوار منعقد ہورہا ہے جس میں ملک بھر سے جید علماۓ کرام، واعظین اور خطباۓ عظام اپنے بیانات سے مستفیض فرمائیں گے۔ تمام مؤمنین و مسلمین کو تہہ دل سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ مقام: جامعہ علمیہ سلطان المدارس الاسلامیہ، زاہد کالونی سرگودھا۔ رابطہ نمبر: 03016702646  •  آیۃ اللہ محمد حسین نجفی کی عشرۂ محرم 1432ھ کی مجالس 27 دسمبر سے DM Digital TV پر روزانہ 10 بجے پاکستانی وقت کے مطابق نشر کی جائینگی انشاء اللہ • ملک کے مختلف حصوں سے شرعی شہادتوں کے موصول ہو جانے کے بعد حضرت آيۃ اللہ العظمٰی الشیخ محمد حسین النجفی مدظلہ العالی کے نزدیک کل بروز منگل، مورخہ 2 اگست 2011ء کو پاکستان میں یکم رمضان المبارک 1432ھ ہے۔  • تمام مؤمنین اور مسلمین کو ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت آمد مبارک ہو۔ • یَا عَلِیُّ یَا عَظِیْمُ یَا غَفُوْرُ یَا رَحِیْمُ اَنْتَ الرَّبُّ الْعَظِیْمُ الَّذِیْ لَیْسَ کَمِثْلِہٰ شَیْئٌ وَّ ھُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ وَ ھٰذَا شَھْرٌ عَظَّمْتَہ، وَ کَرَّمْتَہ، وَ شَرَّفْتَہ، وَ فَضَّلْتَہ، عَلَی الشُّھُوْرِ وَ ھُوَ الشَّھْرُ الَّذِیْ فَرَضْتَ صِیَامَہ، عَلَیَّ وَ ھُوَ شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْ اَنْزَلْتَ فِیْہِ الْقُرْاٰنَ ھُدًی لِلنَّاسِ وَ بَیِّنَاتٍ مِّنَ الْھُدٰی وَ الْفُرْقَانِ وَ جَعَلْتَ فِیْہِ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ وَ جَعَلْتَھَا خَیْراً مِنْ اَلْفِ شَھْرٍ فَیَاذَا الْمَنِّ وَلاَ یُمَنُّ عَلَیْکَ مُنَّ عَلَیَّ بِفَکَاکِ رَقَبَتِیْ مِنَ النَّارِ فِیْمَنْ تَمُنُّ عَلَیْہِ وَ اَدْخِلْنِی الْجَنَّۃَ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔  • الحجت اسلامک کمپلیکس - سالانہ 5 روزہ درسِ قرآن و محفلِ مذاکرہ (23 تا 27 رمضان المبارک): مرجعِ تقلید شیعیانِ جہاں، مفسرِ قرآن، محافظِ مذہبِ آلِ محمدؑ حضرت آيۃ اللہ الشيخ محمد حسین النجفی مدظلہ 23 تا 27 رمضان المبارک 1433ھ روزانہ ٹھیک 5:30 بجے رونق افروز منبر ہوں گے انشاء اللہ۔ بمقام الحجت اسلامک کمپلیکس، اسلام پورہ سرگودھا۔  • الحجت اسلامک کمپلیکس کا درس قرآن اور محفل مذاکرہ براہِ راست پروگرام کے صفحے پہ براہِ راست نشر کئے جائیں گے انشاء اللہ۔  • آیۃ اللہ محمد حسین نجفی کا پروگرام تفیہم اسلام ان ٹی وی چینلز سے نشر ہوگا انشاء اللہ: (1) یورپ کے ناظرین کے لئے DM Digital پر ہر ہفتے اور اتوار کی شب برطانوی وقت کے مطابق 12 سے 1 بجے (2) ایشیاء کے ناظرین کے لئے DM Digital Global پر ہر ہفتے اور اتوار کی شب پاکستانی وقت کے مطابق 9 سے 10 بجے۔ DM Digital کے چینلز کی فریکوئنسی کی معلومات اس لنک پہ دیکھی جا سکتی ہیں۔ • ہم انتہائی مسرت کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ جامعہ ہذا کے سالانہ جلسے (بتاریخ یکم اور 2 اکتوبر 2011ء) کی کاروائی براہِ راست پروگرام کے صفحے پہ براہِ راست نشر کی جاۓ گی انشاء اللہ۔ • جامعہ علمیہ سُلطان المدارس الاسلامیہ کا چودھواں سالانہ اجلاس مؤرخہ 1 ، 2 اکتوبر 2011ء بروز ہفتہ و اتوار منعقد ہورہا ہے جس میں ملک بھر سے جید علماۓ کرام، واعظین اور خطباۓ عظام اپنے بیانات سے مستفیض فرمائیں گے۔ مقام: جامعہ علمیہ سلطان المدارس الاسلامیہ، زاہد کالونی، عقب جوہر کالونی، سرگودھا۔ رابطہ نمبر: 03016702646 • اَعْظَمَ اللَّهُ اُجُورَنا بِمُصابِنا بِالْحُسَيْنِ عَلَيْهَ السَّلامُ وَجَعَلْنا وَاِيَّاكُمْ مِنَ الطَّالِبينَ بِثارِهِ مَعَ وَلِيِّهِ الأِمامِ الْمَهْدىِّ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلامُ - اللہ زیادہ کرے ہمارے اجر و ثواب کو اس پر جو کچھ ہم امام حسین علیہ السلام کی سوگواری میں کرتے ہیں اور ہمیں تمہیں امام حسینؑ کے خون کا بدلہ لینے والوں میں قرار دے اپنے ولی امام مہدیؑ کے ہمرکاب ہو کر کہ جو آل محمد علیہم السلام میں سے ہیں۔ • اَللّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ - اے اللہ امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں پر لعنت کر۔ خمسہ مجالس: آيۃ اللہ الشیخ محمد حسین النجفی مدظلہ جامعۃ المنتظر لاہور میں 6 تا 10 صفر 1433ھ یعنی 1 تا 5 جنوری 2012ء مجالس عزا سے خطاب فرمائيں گے۔ اوقات: 7:30 بجے شب مولانا غلام رضا ڈب خطاب فرمائيں گے۔ 8 بجے شب آيۃ اللہ نجفی خطاب فرمائيں گے۔ 9 بجے شب آيۃ اللہ نجفی سؤالات کے جوابات دیں گے۔ خمسہ مجالس کراچی: آيۃ اللہ الشیخ محمد حسین النجفی مدظلہ امام بارگاہ سید الشہداؑ (نمائش)، نزد محفلِ شاہِ خراسانؑ، سولجر بازار، کراچی میں 25 تا 29 جنوری 2012ء مجالس عزا سے خطاب فرمائيں گے۔ اوقات: 7:45 بجے شب مجلس کا آغاز ہوگا اور ٹھیک 8:30 بجے شب آيۃ اللہ نجفی زیب منبر ہوں گے۔ • یہ مجالس براہِ راست پروگرام کے صفحے پہ براہِ راست نشر کی جائیں گی انشاء اللہ۔ • جامعہ علمیہ سُلطان المدارس الاسلامیہ کا سالانہ دو روزہ اجلاس مؤرخہ 17 ، 18 ستمبر 2016ء بروز ہفتہ و اتوار منعقد ہورہا ہے جس میں ملک بھر سے جید علماۓ کرام، واعظین اور خطباۓ عظام اپنے بیانات سے مستفیض فرمائیں گے۔ مقام: جامعہ علمیہ سلطان المدارس الاسلامیہ، زاہد کالونی، عقب جوہر کالونی، سرگودھا۔ رابطہ نمبر: 00923016702646
زيارة عاشوراء
السَّلأمُ عَلَيْكَ يَا أبَا عَبْدِاللهِ السَّلأمُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ السَّلأمُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ أمِيرِ المُؤْمِنينَ وَابْنَ سَيِّدِ الوَصِيِّينَ السَّلأمُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ فاطِمَةَ الزّهراءِ سَيِّدَةِ نِساءِ العالَمِينَ السَّلأمُ عَلَيْكَ يَا ثَارَ اللهِ وابْنَ ثارِهِ وَالْوِتْرَ المَوْتُورَ السَّلأمُ عَلَيْكَ وَعَلَى الارْواحِ الّتي حَلّتْ بِفِنائِكَ۔ يَا أبَا عَبْدِ اللهِ لَقَدْ عَظُمَتِ الرَّزِيَّةُ وجَلّتْ وعَظُمَتْ المُصِيبَةُ بِكَ عَلَيْنا وَعَلَى جَمِيعِ أهْلِ الاسْلام وَجَلَّتْ وَعَظُمَتْ مُصِيبَتُكَ فِي السَّمَوَاتِ عَلَى جَمِيعِ أهْلِ السَّمَوَاتِ فَلَعَنَ اللهُ اُمَّةً أسَّسَتْ أساسَ الظُّلْمِ وَالجَوْرِ عَلَيْكُمْ أهْلَ البَيْتِ وَلَعَنَ اللهُ اُمَّةً دَفَعَتْكُمْ عَنْ مَقامِكُمْ وَأزالَتْكُمْ عَنْ مَراتِبِكُمُ الّتِي رَتَّبَكُمُ اللهُ فِيها وَلَعَنَ اللهُ اُمَّةً قَتَلَتْكُمْ وَلَعَنَ اللهُ الْمُمَهِّدِينَ لَهُمْ بِالتَّمْكِينِ مِنْ قِتالِكُمْ بَرِئْتُ إلى اللهِ وَإلَيْكُمْ مِنْهُمْ وَمِنْ أشْياعِهِمْ وَأتْباعِهِمْ وَأوْلِيائِهِمْ۔ يَا أبَا عَبْدِاللهِ إنِّي سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَكُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حارَبَكُمْ إلى يَوْمِ القِيامَةِ وَلَعَنَ اللهُ آل زِيَاد وَآلَ مَرْوانَ وَلَعَنَ اللهُ بَنِي اُمَيَّةَ قاطِبَةً وَلَعَنَ اللهُ ابْنَ مَرْجانَةَ وَلَعَنَ اللهُ عُمَرَ بْنَ سَعْد وَلَعَنَ اللهُ شِمْراً وَلَعَنَ اللهُ اُمَّةً أسْرَجَتْ وَألْجَمَتْ وَتَهيّأتْ وَتَنَقَّبَتْ لِقِتالِكَ بِأبِي أنْتَ وَاُمِّي لَقَدْ عَظُمَ مُصابِي بِكَ فَأسْالُ اللهَ الّذِي أكْرَمَ مَقامَكَ وَأكْرَمَنِي بِكَ و أنْ يَرْزُقَني طَلَبَ ثارِكَ مَعَ إمام مَنْصُور مِنْ أهْلِ بَيْتِ مُحَمَّد صَلّى الله عَلَيْهِ وَآلِهِ۔ اللهمّ اجْعَلْني عِنْدَكَ وَجِيهاً بِالحُسَيْنِ عَلَيهِ السَّلأم فِي الدُّنْيا وَالاخِرَةِ۔ يَا أبَا عَبْداللهِ إنِّي أتَقَرَّبُ إلى اللهِ تعالى وَإلَى رَسُولِهِ وَإلى أمِيرِ المُؤْمِنينَ وَإلَى فاطِمَةَ وإلى الحَسَنِ وَإلَيْكَ بِمُوالاتِكَ ومُوالاةِ أَوليائِك وَبِالبراءِةِ مِمَّنْ أسَّسَ أساسَ ذلِكَ وَبَنى عَلَيْهِ بُنْيانَهُ وَجَرَى في ظُلْمِهِ وَجَوْرِهِ عَلَيْكُمْ وَعَلَى أشْياعِكُمْ بَرِئْتُ إلى اللهِ وَإلَيْكُمْ مِنْهُمْ وَأتَقَرَّبُّ إلى اللهِ وَإلى رَسولِهِ ثُمَّ إلَيْكُمْ بِمُوالاتِكُم وَمُوالاةِ وَلِيِّكُمْ وَبِالْبَرَاءَةِ مِنْ أعْدائِكُمْ وَالنَّاصِبِينَ لَكُم الحَرْبَ وَبِالبَرَاءَةِ مِنْ أشْياعِهِمْ وَأتْباعِهِمْ يا أبا عَبدِ الله إنِّي سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَكُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حارَبَكُمْ وَوَلِيٌّ لِمَنْ والاكُمْ وَعَدُوٌّ لِمَنْ عاداكُمْ فَأسْألُ اللهَ الّذِي أكْرَمَني بِمَعْرِفَتِكُمْ وَمَعْرِفَةِ أوْلِيائِكُمْ وَرَزَقَني البَراءَةَ مِنْ أعْدائِكُمْ أنْ يَجْعَلَني مَعَكُمْ في الدُّنْيا وَالاخِرَةِ وَأنْ يُثَبِّتَ لي عِنْدَكُمْ قَدَمَ صِدْق في الدُّنْيا وَالاخِرَةِ وَأسْألُهُ أنْ يُبَلِّغَنِي الْمقامَ الْمَحْمُودَ لَكُمْ عِنْدَ اللهِ وَأنْ يَرْزُقَنِي طَلَبَ ثَارِي مَعَ إمَام مَهْدِيٍّ ظَاهِر نَاطِق بالحقِّ مِنْكُمْ وَأسْألُ اللهَ بِحَقِّكُمْ وَبِالشَّأنِ الَّذِي لَكُمْ عِنْدَهُ أنْ يُعْطِيَنِي بِمُصابِي بِكُمْ أفْضَلَ ما يُعْطِي مصاباً بِمُصِيبَتِهِ يا لَها منْ مُصِيبَة مَا أعْظَمَها وَأعْظَمَ رَزِيّتهَا فِي الاسْلامِ وَفِي جَمِيعِ أهلِ السَّموَاتِ وَالارْضِ۔ اللهُمَّ اجْعَلْني في مَقامِي هذا مِمَّن تَنالُهُ مِنْكَ صَلَواتٌ وَرَحْمَةٌ وَمَغْفِرَةٌ۔ اللهُمَّ اجْعَلْ مَحْيايَ مَحْيا مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّد وَمَماتي مَماتَ مُحَمَّد وَآل مُحَمَّد۔ اللهُمَّ إنَّ هَذا يَوْمٌ تَبَرَّكَتْ بِهِ بَنُو اُمَيَّةَ وَابْنُ آكِلَةِ الاكْبادِ اللعِينُ بْنُ ال لعِينِ عَلَى لِسانِكَ وَلِسانِ نَبِيِّكَ صَلّى الله عَلَيْهِ وَآلِهِ في كُلِّ مَوْطِن وَمَوْقِف وَقَفَ فِيهِ نَبيُّكَ صَلّى الله عَلَيْهِ وَآلِهِ۔ اللهُمَّ الْعَنْ أبَا سُفْيانَ وَمُعَاوِيَةَ وَيَزيدَ بْنَ مُعَاوِيَةَ وآلَ مَرْوَانَ عَلَيْهِمْ مِنْكَ اللعْنَةُ أبَدَ الابِدِينَ وَهذا يَوْمٌ فَرِحَتْ بِهِ آلُ زِيَاد وَآلُ مَرْوانَ عَليهِمُ اللَّعْنةُ بِقَتْلِهِمُ الحُسَيْنَ عَلَيْهِ السَّلأم۔ اللهُمَّ فَضاعِفْ عَلَيْهِمُ اللعْنَ وَالعَذابَ الالِيم۔ اللهُمَّ إنِّي أتَقَرَّبُّ إلَيْكَ في هذَا اليَوْمِ وَفِي مَوْقِفِي هَذا وَأيَّامِ حَيَاتِي بِالبَرَاءَةِ مِنْهُمْ وَاللعْنَةِ عَلَيْهِمْ وَبِالْمُوالاةِ لِنَبِيِّكَ وَآلِ نَبِيِّكَ عَلَيِه وعَلَيْهِمُ السَّلأمُ۔ پھر 100 مرتبہ کہے اللهُمَّ الْعَنْ أوّلَ ظالِم ظَلَمَ حَقَّ مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّد وَآخِرَ تَابِع لَهُ عَلَى ذلِكَ اللهُمَّ الْعَنِ العِصابَةَ الَّتِي جاهَدَتِ الْحُسَيْنَ عَلَيْهِ السَّلأم وَشايَعَتْ وَبايَعَتْ وَتابَعَتْ عَلَى قَتْلِهِ۔ اللهُمَّ الْعَنْهم جَميعاً۔ پھر 100 مرتبہ کہے السَّلأمُ عَلَيْكَ يَا أبا عَبْدِاللهِ وَعلَى الارْواحِ الّتي حَلّتْ بِفِنائِكَ عَلَيْكَ مِنِّي سَلامُ اللهِ أبَداً مَا بَقِيتُ وَبَقِيَ الليْلُ وَالنَّهارُ وَلا جَعَلَهُ اللهُ آخِرَ العَهْدِ مِنِّي لِزِيَارَتِكُمْ السَّلأمُ عَلَى الحُسَيْن وَعَلَى عَليِّ بْنِ الحُسَيْنِ وَعَلَى أوْلادِ الحُسَيْنِ وَعَلَى أصْحابِ الحُسَينِ۔ پھر کہے اللهمَّ خُصَّ أنْتَ أوّلَ ظالم بِاللّعْنِ مِنِّي وَابْدَأْ بِهِ أوّلاً ثُمَّ الثَّانِي وَالثَّالِثَ وَالرَّابِع۔ اللهُمَّ الْعَنْ يزِيَدَ خامِساً وَالْعَنْ عُبَيْدَاللهِ بْنَ زِيَاد وَابْنَ مَرْجانَةَ وَعُمَرَ بْنَ سَعْد وَشِمْراً وَآلَ أبي سُفْيانَ وَآلَ زِيَاد وآلَ مَرْوانَ إلَى يَوْمِ القِيامَةِ۔ پھر سجدے میں جاۓ اور کہے اللهمَّ لَكَ الحَمْدُ حَمْدَ الشَّاكِرينَ لَكَ عَلَى مُصابِهِمْ الحَمْدُ للهِ عَلَى عَظِيمِ رَزِيّتي۔ اللهُمَّ ارْزُقْني شَفاعَةَ الحُسَيْن عَلَيهِ السَّلأم يَوْمَ الوُرُودِ وَثَبِّتْ لي قَدَمَ صِدْق عِنْدَكَ مَعَ الحُسَيْنِ وَأصْحابِ الحُسَيْن الّذِينَ بَذَلُوا مُهَجَهُمْ دُونَ الْحُسَيْن عَلَيْهِ السَّلأم۔ • یَا عَلِیُّ یَا عَظِیْمُ یَا غَفُوْرُ یَا رَحِیْمُ اَنْتَ الرَّبُّ الْعَظِیْمُ الَّذِیْ لَیْسَ کَمِثْلِہٰ شَیْئٌ وَّ ھُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ وَ ھٰذَا شَھْرٌ عَظَّمْتَہ، وَ کَرَّمْتَہ، وَ شَرَّفْتَہ، وَ فَضَّلْتَہ، عَلَی الشُّھُوْرِ وَ ھُوَ الشَّھْرُ الَّذِیْ فَرَضْتَ صِیَامَہ، عَلَیَّ وَ ھُوَ شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْ اَنْزَلْتَ فِیْہِ الْقُرْاٰنَ ھُدًی لِلنَّاسِ وَ بَیِّنَاتٍ مِّنَ الْھُدٰی وَ الْفُرْقَانِ وَ جَعَلْتَ فِیْہِ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ وَ جَعَلْتَھَا خَیْراً مِنْ اَلْفِ شَھْرٍ فَیَاذَا الْمَنِّ وَلاَ یُمَنُّ عَلَیْکَ مُنَّ عَلَیَّ بِفَکَاکِ رَقَبَتِیْ مِنَ النَّارِ فِیْمَنْ تَمُنُّ عَلَیْہِ وَ اَدْخِلْنِی الْجَنَّۃَ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
قرآن مجید
"
جو لوگ خدا کی نازل کی ہوئی کتاب کے احکام کو حُھپاتے ہیں اور اسے تھوڑی قیمت پر بیچ ڈالتے ہیں وہ درحقیقت اپنے پیٹ میں صرف آگ بھر رہے ہیں اور خدا روز هقیامت ان سے بات بھی نہ کرے گااور نہ انہیں پاکیزہ قرار دے گا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔
"
(البقرۃ 174)
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
"
جب میری امت میں بدعات و منکرات ظاہر ہوجائیں تو عالم کا فرض ہے کہ وہ اپنے علم کا اظہار کرے (یعنی لوگوں کو اصل حقائق سے آگاہ کرے) اور جو ایسا نہیں کرے گا اس پر خدا کی لعنت ہوگی۔
"
(الکافی - جلد اول صفحہ 54)
حضرت امام علی علیہ السلام
"
جو حق سے منہ موڑ لیتا ہے وہ اچھائی کو برائی اور برائی کو اچھائی سمجھنے لگتا ہے اور گمراہی کے نشے میں مدہوش پڑا رہتا ہے۔ اور جو حق کی خلاف ورزی کرتا ہے، اس کے راستے بہت دشوار اور معاملات سخت پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ اور بچ کے نکلنے کی راہ اس کے لئے تنگ ہوجاتی ہے۔
"
(نہج البلاغہ - کلمات قصار # 31)
حضرت امام مہدی علیہ السلام
"
میرے بعد پیش آنے والے واقعات میں میرے حدیث کے عالموں کی طرف رجوع کرنا، وہ میری طرف سے تم پہ حجت ہیں اور میں خدا کی طرف سے ان پہ حجت ہوں۔
"
(الاحتجاج الطبرسی - جلد 2 صفحہ 283)
نئی کتب
اقامۃ البرہان علی بطلان التصوف و العرفان
Essence of Shia Faith
"احسن الفوائد" کا انگریزی ترجمہ
ختمِ نبوت
بر ختمی مرتبتؐ
علامہ محمد حسين ڈھکو سے 150 سؤال
حرمتِ ريش تراشی
نمازِ جمعہ اور اسلام
نئی ویڈیوز
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
چہارم محرم مجلس ۔ بیان
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
چپارم محرم مجلس ۔ مصائب ۔ پہلی مجلس امام حسین علیہ السلام
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
چہارم محرم مجلس ۔ عزاداری
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
پنجم محرم مجلس ۔ مصائب ۔ امام حسین علیہ السلام کی نماز
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
سوم محرم مجلس ۔ بیان
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
سوم محرم مجلس ۔ مصائب ۔ امام حسین علیہ السلام مدینہ میں
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
سوم محرم مجلس ۔ عزاداری
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
يکم محرم مجلس ۔ بیان
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
يکم محرم مجلس ۔ مصائب ۔ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کی شہادت
عشرۂ محرم ۱٤۳۵ھ سرگودھا
يکم محرم مجلس ۔ عزاداری
نئے استفاءات
سؤال: کس طرح کی مچھلیاں حلال ہیں اور کس طرح کی مچھلیاں حرام ہیں؟
جواب: فقۂ جعفرؑیہ کے نقطۂ نگاہ سے مچھلی کے حلال و حرام ہونے کا دارومدار چھلکے پر ہے۔ یعنی جس مچھلی کے جسم پر چھلکا ہے وہ حلال ہے اور جس پر چھلکا نہیں ہے وہ حرام ہے۔
'مچھلی' پر مزید
سؤال: میں تقلید کے بارے میں سوال پوچھنا چاہتا ہوں، کیا یہ اجتہادی مسئلہ ہے یا تقلیدی؟
جواب: یہ اجتہادی مسئلہ ہے نہ کہ تقلیدی کیونکہ تقلید میں تقلید کرنا جائز نہیں ہے۔ انسان فطرۃً مدنی الطبع واقع ہوا ہے ہر ہر معاملے میں دوسرے بنی نوع کے تعاون کا محتاج ہے۔ اگر بیمار ...
'فقیہ' پر مزید
سؤال: میں نے کینیڈا کی طرف نقل مکانی کی اور ایک اپارٹمنٹ خریدا۔ اس وقت میں نے ایک مقناطیسی قطب نما کی مدد سے قبلے کی سمت معلوم کی، اور 7 سال سے کچھ زیادہ عرصے نمازیں ادا کی۔ اسی دوران میں نے اپنے والد کی قضا ...
جواب: اگر غلطی معمولی تھی یعنی آپ نے اصلی سمت قبلہ کے دائیں یا بائیں جانب پڑھی ہیں تو پھر پڑھی ہوئی نمازیں صحیح ہیں انشاءاللہ۔ اور اگر غلطی بہت زیادہ تھی یعنی آپ نے قبلہ کی طرف پشت کرکے پڑھی ہیں تو پھر وہ ...
'قبلے کی سمت' پر مزید
نئے مجلات

اپریل ٢٠١٤ء

جنوری\فروری ٢٠١٤ء
صفحۂ اول | قرآن مجید | توضیح المسائل | سوانحِ حیات | کتب | سوال و جواب | ویڈیوز | مجلات | گوشۂ تصاویر
اس ویب سائٹ کو دیکھنے کی بہترین سکرین ریزولیوشن 1024x768px ہے۔
© 2016-2009 www.sibtain.com - تمام حقوق بحقِ ادارہ محفوظ ہیں۔